اَلسّلَامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہ
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
Best Website for Java to Android Games
***************************************
ڈیئر ممبرز تو ہوجائیں تیار تمام جاوا فینز کے لئے ایک ایسی زبردست ویب سائٹ لایا ہوں جس کے ذریعے آپ جاوا کے مشہور اور زبردست گیمز جو
Gameloft
کے ہیں وہ اپنے اینڈرائیڈ موبائل پر ڈاؤنولڈ کرکے بغیر کسی
Java Emulator
کے کھیل سکتے ہیں
کیونکہ اِس ویب سائٹ پر تمام وہ گیمز ہیں جو کہ جاوا کے تھے مگر اینڈرائڈ پر بھی کنورٹ کردئے گئے ہیں، بہت سے ہمارے ممبرز جاوا کے گیمز کو یاد کرتے ہونگے اور چاہتے ہونگے کہ وہ جاوا کے گیمز کھیل سکیں تو یہ ویب سائٹ آپ کے لئے زبردست ہے
اِس ویب سائٹ پر وہ جاوا گیمز بھی ہیں جو کہ تمام ڈیوائسیز کے لئے ہیں اور وہ جاوا گیمز بھی ہیں جو مخصوص اسکرین سائز کے لئے ہیں، لہٰذا ہوجائیں تیار اپنے اینڈرائڈ موبائل پر جاوا گیمز کے مزے لینے کے لئے، کسی بھی جاوا ایمیولیٹر کے بغیر
امید ہے کہ آپکو یہ ویب سائٹ پسند آئے گی
Note
اِس ویب سائٹ میں اور دیگر اچھے اچھے اینڈرائڈ کے اپنے گیمز اور ایپس بھی ہیں
ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں
Click Here
شکریہ
Salman Ahmed
Bookmarks