realme 3 pro ly lo mid range gaming mobile pubg 60fps pr chaly ga
realme 3 pro ly lo mid range gaming mobile pubg 60fps pr chaly ga
میں آپکو ایک موبائل کا بتادیتا ہوں جس کے بعد آپکی یہ خواہشات پوری بھی ہوسکیں گی اور مِڈ رینج یعنی مناسب سی قیمت پر بھی مل جائے گا
یہ موبائل
Motorola Green Pamelo
کے نام سے ہے جس میں یہ سب موجود ہے
4GB Ram, Octa core processor, 32 GB built in, Rear Camera 16 Mega pixel, Front Camera 16 Mega pixel
یہ صرف اور صرف
17 to 18000 Rs
میں آپکو مارکیٹ سے مل جائے گا، آپ نے مِڈ رینج کے موبائل کا پوچھا تھا تو اس رینج میں اِس سے اچھا موبائل ملنا تو مشکل ہے
Click Here to see this Mobile & Specifications
شکریہ
One Vision One Standard
Gaming k liye best choice, ONE PLUS 7 PRO. im using since last 3 months superbb device
Bookmarks