بہت بہترین اور مفید تھریڈ سر
Sent from my XT1254 using Tapatalk
آلسلام علیکم۔
آفریدی بھائی ایک نئی اپ ڈیٹ آئی ہے
ISO 13 beta 3۳
کیا اپ ڈیٹ کر لوں؟
@Afridi
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
آفریدی بھائی
آپ ڈیٹ کی ہے تو موبائل ہیلڈ ہو گیا ہے.
نہ آن ہو رہا ہے نہ ہی آف کوئی بٹن کام نہیں ہو رہا دو گھنٹے ہو گئے
Afridi
ابھی تک صرف ایپل کا سائن ہی آن ہے اور کچھ نہیں ہو رہا۔اور موبائل کافی گرم ہو چکا ہے۔
کافی ٹرِک آزمانے کے بعد اب پاور اور ہوم بٹن کو کچھ دیر اکٹھا دبائے رکھنے سے آف ہو گیا ہے۔
اور ٹھنڈا ہونا شروع ہوا ہے۔ لیکن سافٹویر کرپٹ ہو گیا ہے۔ اب دوبارہ سافٹویئر کرنا پڑے گا۔
یہ تو پرابلم ہوگئی ہے، اِس سے پہلے والا بیٹا ورجن جو افریدی بھائی نے تھریڈ میں شیئر کیا ہے وہ تو صحیح نکلا ہے، ہوسکتا ہے اس نئے لانچ ہونے والے بیٹا ورجن میں جو آپ نے اپ ڈیٹ کیا ہے اُس میں بگ ہو یا جو بیٹا ورجن آپ نے ڈاؤنلوڈ کیا وہ فائل کرپٹ ہو، اور مجھے یہی لگرہاہے، خیر اب تو سافٹ ویئر کرنا پڑے گا کیونکہ کچھ ٹرکس وغیرہ بھی آپ نے آزمالی ہے، فلحال اسے چارج کریں، پھر آن کریں اور دیکھیں پورا آن ہورہاہے یا نہیں،
سوفٹوئیر دوبارہ کرنا پڑا ہے لیکن اب ٹھیک ہو گیا ہے۔ دوبارہ 12.3 انسٹال کر لیا ہے۔ کل کی ساری رات اسئ کام میں لگ گئی لیکن میرے لیے یہ ایک نیا تجربہ تھا۔ میں سوچ رہا ہوں کہ اپنے اس تجربے کا ایک تھریڈ بنا دوں جس سے تمام ممبران فائدہ اٹھا سکیں۔
Brother app ke problem aur itnee takleef deek kar bora lagaa, leekn softwares main aisa ho jata hay, khas kar kesee beta version ko try karne per, main khood beta 3 use kar rahaa hoo, koi problem nahe aaye tee, leekn koi baat nahee, aisee experiments say he bandaa seektaa hay,
iss ke baad kafe khoshi houe kay app nay khood say dobara restore kar leya, iphone ke yeh khobe bahut ache hay, kay software restore main zyada preshani nahe hote,
آفریدی بھائی
یہ میرے لیے تھوڑی تکلیف کا باعث تو بنا۔ پر اس سے زیادہ مجھے سیکھنے کو ملا۔
میں نے تھریڈ الگ سے بنا دیا ہے تا کہ دوسرے ممبران کو آسانی ہو۔
اور کسی اور کو بھی یہ پرابلم درپیش ہو تو وہ اس تھریڈ کو پڑھ کر حل کر لے۔
تھریڈ لنک
Bookmarks