سلام ہو اس محسن کو جس نے بلا شبہ بغیر کسی رنگ و نسل کی تفریق کے صرف رضائے الہی کے لئے دکھی انسانیت کی خدمت کی,جس نے عاجزی اور انکساری اور سادگی میں زندگی گزاردی، اور انکے انتقال کے موقعے پر پاکستان کی جانب سے انیس توپوں کی سلامی دی گئی ، تینوں مسلح افواج کے سربراہوں نے جس کے جنازے کو سلیوٹ کیا، یہ تھا مقام اُس درویش کا، سلام ہو عبدالستار ایدھی آپ پر
اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے، اُن پر اپنی کروڑہاکروڑ رحمتوں برکتوں کا نزول فرمائے اور اُن کے صدقے ہماری اور ہمارے والدین کی بے حساب مغفرت فرمائے
آمین
کہنے کو تو بہت کچھ ہے اُن کی شان میں ابھی تو مختصراً عرض کردیا ہے
بہت شکریہ آپکا ہم سب سے شیئر کرنے کے لئے
One Vision One Standard
سلمان بھائی بہت شکریہ ریپلائی دے کر حوصلہ افزائی فرمانے کا
یقیناً
عبدالستار ایدھی
پر جتنا لکھا جائے کم ہے
اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے، اُن پر اپنی رحمتوں برکتوں کا نزول فرمائے
اور اُن کے صدقے ہماری اور ہمارے والدین کی بے حساب مغفرت فرمائے
آمین
بہت ئی عظیم انسان تھے عبدالستار ایدی
. ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﻋﺒﺪﺍﻟﺴﺘﺎ ﺭ ﺍﯾﺪﯼ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﺧﺮﺍﺝ ﺗﺤﺴﯿﻦ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎﮔﻮﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺟﯿﻨﺖ ﺍﻟﻔﺮﺩﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﻨﺪ ﺩﺭﺟﺎﺕ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟدی
Haseeb Alamgir
آپ سب کی دعا سے اس مقام تک پہنچ گئے ہیں
فیس بک کے مطابق اس تصویر کو ایک ہزار لوگوں نے پسند کیا
اللہ پاک کا شکر ہے
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
Bookmarks