Asalam o alikoum
Kiya app ma sa koi mujha guide kaar sakta hai Free Accounting Software kaha sa mil sakta hai?
Jaisay Invoice2go software hai ous sa milta howa ?
Shukriya.
Sent from my Lenovo S1a40 using Tapatalk
Asalam o alikoum
Kiya app ma sa koi mujha guide kaar sakta hai Free Accounting Software kaha sa mil sakta hai?
Jaisay Invoice2go software hai ous sa milta howa ?
Shukriya.
Sent from my Lenovo S1a40 using Tapatalk
اسی اسکرین کے اوپر سیدھے ہاتھ کی طرف دیکھیں ایک سفید رنگ کا بکس بنا ہوا نظر آرہا ہوگا
وہ سرچ بکس ہے اُس میں اس طرح لکھیں
Accounting Software
پھر انٹر کر دیں ایک پیج آپ کے سامنے آجائےگا
اُس میں اپنی ضرورت کے چیزوں کو دیکھیں شاید آپ کا کام بن جائے
اُس کے ایک سے زیادہ صفات بھی ہو سکتےہیں سب کو چیک کریں
اتنی
کوئی متعلقہ دوست آکر آپ کی رہنمائی کر دے گا
کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر
Assalam Walikum Friends mene ek website banae he earning website bizsky dot tk ek bar visit kare or bate kese he website
Excel k ander kisi k pass accounting software hai tw please give me. Thanks in advance
Accounting to excel per bhi ho sakti hy , design ap khud bnana lain
dost aisy software free ni milty market se purchase kr hoty han
Use QuickBook
You'll not get such software for free.
Last edited by Haseeb Alamgir; 12th July 2023 at 10:06 PM. Reason: deleted extra info.
دوست حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنامسلہ کسی دوسرے کے تھریڈ میں نہیں لکھا کریں
کچھ دوست جس مسلے کے لئے بنایا گیا ہوتا ہے اس سے ہٹ جاتے ہیں
اور
ایک نئے مسلے کے حل کی تجویز دینا شروع کر دیتے ہیں
اس لئے بہتر ہے کہ اپنے مسلے کے لئے ہر دوست الگ سے اپنا تھریڈ بنائے
-۔-۔-۔-
مسلہ اب بھی باقی ہے
یا
حل ہو چکا ہے آگاہی دیں
Bookmarks