Shahzaib Gohar said:
درخواست ہے کہ اس تھریڈ کا عنوان درست فرما لیں
جو سوفٹ وئیر استعمال کرنے کا کہا گیاہے اُسے ڈاون لوڈ کرنے کے لئے لنک اگر مہیا کیا جائےگا تو بہتر ہوگا
یا
یہ آگاہی شئیر کریں کہ یہ ونڈو میں پہلے سے ہی موجود ہوتا ہے
اگر
ایسا ہے تو
اپنا علم ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
Bookmarks