Munsif ali said:
السلام علیکم
کمپیوٹر
P3 p4
ملتے تھے اب ان سے بہتر آرہے ہں تو ان کو کیا کہا جاتا ہے اور ان میں کون سا ہوتا ہے جس پر فوٹو شاپ اورمیکرو میڈیا فلیش آسانی سے چلسکتے ہیں اور دوسرے سافٹویر بھی چل جاتے ہیں
امید ہے کہ دوست ہیلپ کریں گے
ڈیئر ممبر مختلف پروسیسرز پر مشتمل سسٹم آتے ہیں جِن کے نام کچھ یوں ہوتے ہیں
Dual core
Core 2 duo
اور بہتر چاہیئے تو
Quad-Core based PC,
More better
Core I 5 first generation, second gen, third, gen, forth, fifth etc
More better
Core i 7 with different generations based
etc...
وغیرہ وغیرہ ناموں سے دستیاب ہیں
جو مختلف کمپنیز کی طرف سے آتے ہیں، اور مارکیٹ سے اِن ناموں کے ساتھ اَن برانڈیڈ سسٹم بھی تیار کروائے جاسکتے ہیں اپنے حساب سے, بتائے گئے سسٹم پر وہ سافٹ ویئرز باآسانی چل سکتے ہیں بس
Core 2 Duo
میں نئے اور اور ھیوی سافٹ ویئرز تھوڑا ہینگ کرسکتے ہیں
Bookmarks