قادیانیوں میں حلال گانے اور ڈانس کا معامّہ
قادیانیوں کی ایک حیرت انگیز حقیقت سے بھی آج پردہ ہٹانا چاہتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ اِن قادیانیوں کے یہاں حلال ڈانس, حلال زِنا اور حلال گانوں کا بھی تصور پایا جاتا ہے،اِن قادیانیوں میں حلال زِنا، حلال ڈانس کا شاید آپ نے پہلے کبھی سنا ہو لیکن حلال گانوں کے حوالے سے نئی معلومات اور نئی بات آپ لوگوں سے عرض کرنا چاہتا ہوں، جو بہت سے لوگوں کو نہیں معلوم ہوگا، یہ قادیانی گانوں اور ڈانس میں بھی تفریق کرتے ہیں کہ کونسا گانا پاک ہے حلال ہے اور کونسا ڈانس حلال ہے، یہ قادیانی اپنے قادیانیوں کو پاک و حلال ڈانس اور گانے کی تبلیغ کرتے ہیں، یہ منکرِ ختمِ نبوّت اپنے آپ کو مسلمان کہنے والے اِن قادیانیوں نے اِس حلال ڈانس اور گانوں کی بنیاد ڈالی ہے، یہ اِن کی ایجاد ہے، یہاں تک کہ قادیانی لڑکیوں کو اِن کا ایک بڑا، حلال گانوں اور حلال ڈانس کی تبلیغ کررہا تھا، اِس حوالے سے بہت سے لوگوں کو نہیں معلوم ہوگا کہ یہ ختمِ نبوت کے انکاری مزید اور کیا کیا کررہے ہیں، میں اِس بات کو بتانے کے ساتھ ساتھ تصدیق کروانے کے لئے ایک ویڈیو بھی دے رہاہوں جس میں آپ اِس حقیقت کو بھی ملاحظہ کرسکیں گے کہ قادیانیوں کا ایک بڑا، قادیانی لڑکیوں کو حلال ڈانس اور حلال گانوں کی تبلیغ کررہا ہے
مختصر ویڈیو ہے ضرور دیکھیئے گا
اللہ عزوجل اپنے پیارے حبیب، اپنے آخری رسول، پیارے رسول، اپنے آخری نبی پیارے نبی، حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے میں تا دمِ مرگ ہمارا ایمان سلامت رکھے
آمین ﷺ
شکریہ
Salman Ahmed
Bookmarks