niazali73 said:
shani147147 said:
W.salam nice sharing
Bai Jan assalam.o.alakum
Bai Mera what's app nmbr bar bar banned ho Jara Hai
Asa koi trick Hai to Bata den k Mera what's app nmbr banned na ho plzzzz ada.
Tng hogya hoon.
Plzzz Asa trick Bata den
وعلیکم السلام بھائی جان
آپ کوئی ایسی ایکٹویٹی کر رہے ہیں جو واٹس ایپ کو پسند نہیں ہے۔یعنی رولز کے خلاف ہے۔
جیسے بجائے آفیشل واٹس ایپ کے تھریڈ پارٹی واٹس ایپ استعمال کرنا ۔۔۔ مختلف طرح کے لنکس بار بار شئیر کرنا
گروپس بنا کر اُن لوگوں کو ایڈ کرنا جن کی کانٹیکٹ لسٹ میں آپ کا نمبر نہیں۔
اُس نمبر کو کافی سارے میسج کرنا جس کے پاس آپ کا نمبر سیو نہیں۔
یا پھر ایسا ہو کہ بہت سے لوگوں نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہو ۔۔۔ تو واٹس ایپ سمجھتا ہے کہ یہ نمبر لوگوں کو تنگ کررہا ہے تو بھی بین کرتے ہیں
نارمل ایکٹویٹیز رکھیں ۔۔ ان شاء اللہ ایسا نہیں ہو گا
[
Bookmarks