اُمیدکرتا ہوں کہ تمام ممبرز خیریت سے ہونگے
آج کے مبارک دن ہمارے آفریدی بھائی کی سالگرہ ہے
سوچا کہ کیوں نہ آفریدی بھائی کے ساتھ ہم سب بھی مل کر اُن کی سالگرہ منائیں
آئیں دوستوں! آپ سب بھی اِس خوشی کے موقع پر آفریدی بھائی کی سالگرہ میں شریک ہوں
اور برادر کو مبارک باد دیں
تحفوں کے ساتھ کسی نے خالی ہاتھ نہیں آنا ہے
پکا
میری طرف سے
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں تیرے چار سُو گھومیں
برادر آفریدی
آپکو یہ خوشیوں بھرا دن بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہے وہ آپکو ہر غم اور پریشانی سے محفوظ رکھے
آپکے اہل و عیال اور ہم سب پر آپکا سایہ ہمیشہ سلامت رکھے
آمین
Bookmarks