”دا ٹوپک سوکے ماتوم ترے نہ قلم جوڑاووم
داغہ یو کار شروع کوم ملگرو سنگہ بہ وی“
الحَمْدُ ِلله ہماراپیاراملک پاکستان ایک ایساملک ہے جہاں سب کچھ زیادہ ہے اور قدرتی وساٸل سے مالامال ہے لیکن پھربھی ہم دوسرے ممالک سےاشیامنگواتےہیں حالانکہ وہ اشیاہمارے ملک میں بہت زیادہ ہےلیکن ہمارے پاس ان اشیإکوحاصل کرنےکےطریقےاورٹیکنالوجی موجودنہیں ہےجس کی سب سےبڑی وجہ تعلیم کی کمی ہے۔
اگرہم دیکھ لیں توہم ایٹمی طاقت ہونےکےباوجود سردجنگ کاشکارہیں اور ہمارے بہت سےنوجوان اور ملک کےمحافظ شہیدہوگٸے اس کی بھی سب سے بڑی وجہ تعلیم کی کمی ہے۔۔۔۔۔۔۔
میںرا تمام پختون بھاٸیوں سے گذارش ہےکہ وہ اپنےبچوں کو تعلیم دلاۓ اور ہتھیار کانام بھی نہ لیں وہ دن دور نہیں کہ اپ کا بیٹاایک دن استاد ہوگا ڈاکٹر ہوگا انجنٸیر ہوگا ملک کامحافظ ہوگا اور اپکو ساری عمردعاٸیں دیگا اور والدین کوبھی قیامت کےدن بچوں کےسوال جواب میں بھی اسانی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔
اور حکومت سے بھی میرا اپیل ہےکہ ایسے علاقوں میں سکول کالج قاٸم کرے تاکہ بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں دشواری نہ ہوں۔۔۔۔۔
Bookmarks