پکی بات کہ 73واں سال ہے؟ کہیں 173 واں تو نہیں Haseeb Alamgir said: بہت شکریہ برادر بس یہ اُمید ہی تو ہے جو زندہ رکھے ہوئے ہے ورنہ 73 واں سال شروع ہوا چاہتا ہے بہار دیکھنے کو جی ترستا ہے عید کے تینوں دن پانی نہیں ہے پر پیوستہ ہیں شجر سے
lost_illlusion said: پکی بات کہ 73واں سال ہے؟ کہیں 173 واں تو نہیں ������������ اگر تمھارے جیسے دوست ساتھ ہوں تو 173 بھی چلے گا پکی بات ہے
https://www.itdunya.com/showthread.p...-23-March-2021
Haseeb Alamgir said: اللہ پاک اِس ملک پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے آمین شکریہ برادر آمین جزاک اللہ خیرا
One Vision One Standard
پھر سے خوب بارشیں اب تو مزہ ہی آگیا، بہت ذبرردست بارشیں ہورہی ہیں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے
Forum Rules
Bookmarks