السلام علیکم دوستو۔ امید کرتا ہو اپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے۔ سب سے پہلے یہ کے میرے جتنے پوسٹ ارہے ہیں۔ اپ میرے ہر پوسٹ میں رہنمائی کرے اور مجھے ضرور بتائے کہ میرا ہر وہ پوسٹ جو میں کر رہا ہو۔ اپ کی مدد کر رہی ہے یا نہیں۔ اور ایپ کو ضرور ڈانلوڈ کرکے رہنمائی کریں کیوں کہ میں اپنے تمام پوسٹ اینڈرائیڈ موبائل سے کرتا ہو جوکہ تھورا زیادہ ٹائم لیتا ہے۔ اسلئے تھینکس کا حق تو بنتا ہے میرے دوست۔ شکریہ۔
اج میں اپکے ساتھ آئی ایم او کا ایپ شیئر رہا ہو۔ یہ ایپ انسٹال کرنے سے پہلے پرانا ورجن ریمو کریں اور اس کے بعد یہ والا ورجن انسٹال کریں۔اور میرے دوست نے مجھے یہ یقین کےساتھ بتایا ہے کہ یہ اس نے ملیشیاء میں پلےسٹور سے خریدا ہے اور یہ ایک سپیشل ورجن ہے۔ اسنے یہ بھی بتایا ھے کہ یہ ورجن فرسٹ ٹائم انلائن ہونے میں کھبی کھبی تھورا زیادہ ٹائم لیتا ہے مگر اس کی کالنگ کوالٹی دوسرے ائی ایم او سے کافی بہتر ہے اور سلو سروس میں بھی اچھا کام کرتا ہے۔ تو ایپ کا لنک نیچھے دا رہا ہو۔ ڈاونلوڈ کرکے ٹرائی لازمی کرنا ہے اور پھر کومنٹ سیکشن میں مجھے ضرور بتانا ہے۔ کہ یہ ورجن کیسا ہے۔ میں بذات خود تو انجوائی کر رہا ہو لیکن مجھے یہ جاننا ہےکہ اپکےپاس یہ کیسی کام کرتی ہے۔
Bookmarks