اپنے موبائل میں دس واٹس ایپ اکاؤنٹ بنایں
اپنے موبائل میں دس واٹس ایپ اکاؤنٹ بنایں
Very nice
Sent from my CPH1803 using Tapatalk
@Jaano9694
جانو بھائی پہلے تو یہ بتائیں دس سم کہاں سے لے کر آؤں ؟
کمپنی 5 سم دے رہی ہے اور آپکا تھریڈ 10 واٹس ایپ اکاؤنٹ والا ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
.....................
بہت بہت شکریہ بھائی اتنا پیارا تھریڈ بنانے کا
بہت اچھے سے سمجھایا ہے
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
ہاہاہا ہاہا بھائی یہ پوسٹ مینے اپنے جیسے بھائیو کے لئے بنایا ہے یعنی کے شادی شدہ لوگو کے لئے پانچ سم اپنے نام کرواؤ اور پانچ اپنی بیوی کے میں بھی ایسا ہی کروں گا
ویسے اتنا پیار دینے اور تھریڈ پسند کرنے کا شکریہ دل سے
جی ضرور
nice
Very very great sharing thnx ,,, lekin pro ka link kidr hai
Bookmarks