ویسے عموماً ایسا ہی ہوا ہے تاریخ میں کہ بات محبت سے شروع ہوئی ہو اور بندوق پر آ کر ختم پہلی بار اُسکے اُلٹ ہوا ہے مبارک ہو Haseeb Alamgir said: یہ بات بندوق سے چلی تھی اور محبت پر آکر ۔۔۔
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
Good Gun.. - - - Updated - - - Good Gun..
Ammar G said: ویسے عموماً ایسا ہی ہوا ہے تاریخ میں کہ بات محبت سے شروع ہوئی ہو اور بندوق پر آ کر ختم پہلی بار اُسکے اُلٹ ہوا ہے مبارک ہو ہمارے ساتھ رہو گے تو ایسے ہی اچھی اچھی باتیں سیکھو گے ہاہاہاہا اور ہم سب تم سے اچھا اچھا آئی ٹی کا کام شکریہ سر
https://www.itdunya.com/showthread.p...-23-March-2021
اللہ خیر کرے بس اب Haseeb Alamgir said: ہمارے ساتھ رہو گے تو ایسے ہی اچھی اچھی باتیں سیکھو گے ہاہاہاہا اور ہم سب تم سے اچھا اچھا آئی ٹی کا کام شکریہ سر
شاید اسی لئے شاعر کہتا ہے -۔-۔- دوست احباب سے لینے نہ سہارے جانا دل جو گھبرائے سمندر کے کنارے جانا
Haseeb Alamgir said: شاید اسی لئے شاعر کہتا ہے -۔-۔- دوست احباب سے لینے نہ سہارے جانا دل جو گھبرائے سمندر کے کنارے جانا ہاہاہا بلکل صحیح فرمایا
Ammar G said: ہاہاہا بلکل صحیح فرمایا اللہ خیر کرے بس اب
Forum Rules
Bookmarks