السلام علیکم
خودی کو کر بلند اتنا کہ
ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے
بتا تیری رضا کیا ہے
السلام علیکم
خودی کو کر بلند اتنا کہ
ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے
بتا تیری رضا کیا ہے
وقت کی تلاش
بہت شکریہ برادر
پر
بقول ناطق گلاوٹھی کے
ہمیں کم بخت احساسِ خودی اس در پہ لے بیٹھا
ہم اُٹھ جاتے تو وہ پردہ بھی اُٹھ جاتا جو حائل تھا
ہمارے ساتھ اپنی پسند کا شعر شئیر کرنے کا بہت شکریہ
Nice poetry
بہت ہی شاندار شاعری کا اشتراک کیا ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Bookmarks