اسلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ یوٹیوب کی ویڈیوز کیلئے جو امیجز استعمال کیے جاتے ہیں۔ اگر امیجز کاپی رائٹ والے استعمال کرنے ہوں تو کس طرح کاپی رائٹ کی خلاف ورزی سے بچا جائے۔ یعنی کسی بھی ویب سائٹ سے اٹھائی تصاویر کو کیسے استعمال کیاجے کہ کاپی رائٹ اسٹرائک نہ ہو؟
Bookmarks