apna antivirus tabdeel kar k dekhain.
- - - Updated - - -
DHCP enabled karain
apna antivirus tabdeel kar k dekhain.
- - - Updated - - -
DHCP enabled karain
HDD Regenerator try karain
- - - Updated - - -
Hotspot ka option use kejeay.
mobogenie ya blue stacks se chala saktay hain
اسلام و علیکم دوستو میں نے بہت عرصے کے بعد انٹرنیٹ کمپیوٹرسے کننکٹ کیا ہے۔ میں جب آئی ڈی ایم انسٹال کرتا ہوں تو وہ کروم براؤزر میں شو نہیں ہوتا۔ یوٹیوب سو دیکھ کر ایڈ کیا پر نہیں شو ہوا اور جب اوپرا میں ایڈ کیا تو وہ یوٹیوب کی ویڈیوز میں شو تا ہے مگر جب ڈاؤن لوڈ کرنے لگتا ہوں تو کہتا ہے پرمیشن نہیں سرور کی۔برائے مہربانی میری مدد کریں۔ شکریہ 03124009624 میرا وٹس اپ نمبر ہے۔
برادر السلام علیک
میرا ایک مسئلہ حل کر دیں آپ کی مہربانی ہو گی
میرے پی سی سے ڈسپلے نہیں ہوتا۔کبھی آن کرتا ہوں تو ڈسپلے آجاتا ہے۔کتنی ہی ریر کام کروں. کبھی پی سی بند کرنے کے بعد دوبارہ آن کروں تو پھر ڈسپلے نہیں آتا ریم بھی ٹھیک ہیں۔ان کو صاف کرنے کے بعد بھی ڈسپلے نہیں آتا ہے اور کبھی خود بخود آجاتا ہے یعنی اپنی مرضی سے چلتا ہے پلیڑ یہ کیا مسئلہ ہے مہربانی کر کے میری مدد کریں ایک دفعہ شاپ پر بھی لیکر گیا تھا وہاں چلتا ریا
Wa-Alaikum-Assalam!
Sir me ek private firm me job krta hu jaha workgroup base networking he.
mje yaha domain base networking krni he.
Domain networking k lye guide kijye.
Thanx...
Assalam o alaikum
Janab maray pas D-link ka router hai jes ka mai administrator password Bool gayea hu ........
es ko mai nay reset be kar di yea hai par password invalid aa raha hai ...so please help me related this issue ..thanks
Model D-link DWR-921
Please contact with ptcl or dial 1218 for assistance.
بھائی آپ کی ریپلای کا انتظار کر رہا ہوں
ASSALAM O ALAIKUM,
My question is How can I turn url into a personal text?
for Whats app or posts etc.
good
Bookmarks