السلام علیکم۔
ڈئیر ممبران مورخہ ۳ نومبر کے جنگ اخبار میں چند ملازمت کے مواقع موجود ہیں۔
جو ممبران ان کی اہلیت کے حامل ہیں وہ اپلائی کر سکتے
ہیں
پنجاب پبلک سروس کمیشن لاہور کے تحت بہت شاندار
جابز آفر آئی ہے پنجاب والے اس سے مستفید ہو سکتے ہیں
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ آٹھارہ - نومبر ہیں
جو بھی دوست اس پوسٹ کے اہل ہیں وہ ضرور آپلائی کریں
Assalamu Alaikum bhai meri taleem only metric passed hai ore no skill or experience mera left bazu ki baddies bhi crack hai plate lagi hai
Mien lahore mien hu mien kis kism ki job kar sakta hu please help me
محترم آپ بہت کچھ کر سکتے ہے اگر آپ ہمت کریں تو۔
اگر آپ کے پاس ٹائم ہے تو آپ کہیں پر ٹائپینگ سیکھ لیں
پھر آپ کلرک کے لیے کسی بھی گورنمنٹ ادارے میں آپلائی کر سکتے ہے
اور ساتھ ہی اگر مذید کوشش کرو تو بہتر ہے کہ آپ
کوئی ساتھ ٹیکنکل کام سیکھ لیں ۔یا گرافکس ، ڈئیزائنگ ۔ اور بہت سے ایسے کام ہے
جس کی گورنمنٹ جابز میں بہت کام آتی ہے اور ساتھ ہی آپ پرائیوٹ ایف اے کر لیں
Bhai seekhnay ka time gya ab to kama kar valdain ki khidmat karni hai
great information
Bookmarks