•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
السلام علیکم
آج میں آپ دوستوں کے لیے آئی ٹی دُنیا کے نام کے
اینمیٹیڈ ڈیزائن لایا ہوں اُمید ہے کہ یہ آپ کو پسند آئے گے
آپ اس کو بطور سگی فورم میں لگا سکتے ہیں
آپ سب دوستوں کا تھریڈ وزٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ

بہت خوب جناب کیا بات ہے آپ کی اور آپ کے کام کی
زبردست
اچھا یہ بتاؤ بنا بنا کر صرف دیکھاتے ہی رہوں گے
یا
کچھ سیکھاؤ گئے بھی
کیونکہ
آئی ٹی دنیا
سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے
دیکھنے اور دیکھانے کی نہیں
تو
انتظار رہے گا آپ کی اگلی شئیرینگ کا
وعلیکم اسلام
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کام ہے
شئیر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
This is Just a Painting !
Bookmarks