تم دل بن کر دھڑکتے ھو میرے سینے میں
یہی اک آس........... مجھے مرنے نہی دیتی....!!!!💖😢
تم دل بن کر دھڑکتے ھو میرے سینے میں
یہی اک آس........... مجھے مرنے نہی دیتی....!!!!💖😢
Nice
بہت ہی عمدہ
بہت ہی مزیدار
مزید اچھی شیرینگ کا انتیظار رھے گا ۔
ارے واہ
کیا بات ہے آپ کی
کاش یہ پہلے بتایا ہوتا
خیر
کوئی بات نہیں پھر بھی آگاہی دیے دیتے ہیں
آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں
دل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی
اَب فراز کی طرح یہ نا کہنا
یہی دِل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے
اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے
ورنہ کہنا پڑے گا
بہت کہا تھا کہ دل میں رکھنا دلوں کی باتیں
Bookmarks