السلام علیکم دوستو کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہوں دوستوں اگر آپ اپنے موبائل پر ایکسٹرنل مائک کے ذریعے آواز ریکارڈ کرنا چاہتے ہوں اور آپ نہیں کر رہا تو آپ کیسے چلا سکتے ہو اس کا میں نے حل ڈھونڈ لیا ہے یہ لنک دے رہا ہوں میں نے ویڈیو بنائی ہے آپ نے اس ویڈیو کو دیکھ کے بہت آسانی کے ساتھ دیکھ سکتے اور سیکھ سکتے ہو کہ کس طرح چلانا ہے اس میں صرف تین چیزوں کی ضرورت ہوگی وہ ڈیٹیل کے ساتھ آپ کو بتا دیا آپ دیکھ سکتے ہو تو چینل کو سبسکرائب کرو یہاں کمنٹ کرو
https://youtu.be/EwzvtbApzXQ
Bookmarks