Kaleem Nazeer said:
السلام علیکم تمام آئی ٹی دنیا کے ممبرز
کچھ دن پہلے میں نے ایم ایس ورڈ میں اردو میں پیج نمبرنگ کا طریقہ پوچھا تھا تو مجھے جواب موصول نہیں ہوا جس پر میں نے انٹرنیٹ سے کافی سرچنگ کے بعد طریقہ ڈھونڈ لیا ہے جو میں تمام آئی ٹی دنیا ممبرز سے شئیر کرنا چاہتا ہوں
مجھے یہ بات اچھی لگی کہ آپ نے طریقہ پوچھا لیکن جب آپکو نہیں پتا چلا تو آپ نے خود ڈھونڈ کر دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کردیا یہ اچھا کیا آپ نے
ایم ایس ورڈ عام طورپر پر استعمال کیا جاتا ہے اور یہ معلومات امید ہے کہ سب کے کام آئیں گی
اپنی اچھی اچھی شیئرنگز جاری رکھیئے
آپ کا بہت شکریہ
Bookmarks