ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯾﺎ
ﺷﮑﺮﯾﮧ
Ammar G
Good Work Sir
وعلیکم السلام برادر عمار جی آپ نے نہایت ہی خوبصورتی کے ساتھ
آفٹر ایفیکٹس کی تعارفی کلاس کا تعارف پیش کیا ہے
اور کم و بیش سب ہی چیزوں کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے
جس کی جتنی تعارف کی جائے کم ہے اب اگلی کلاس کے
آغاز
کا انتظار ہے
This time we have received following message if we click at given link first
500 Internal Server Error
Please check it and update .
جی انتظار رہے گا
Ammar G Shukriya brother bht acha thread hai Allah sb ko ILM hasil krne or dosron ko sikhane ki tofeek den.
- - - Updated - - -
اگلی کلاس میں پچھلی کلاس کا لنک ضرور ایڈ کیجیے گا تاکہ نئے پڑھنے والے دوستوں کو پچھلی کلاسس تلاش کرنے میں مشکل نہ ہو
Bookmarks