bhai mjy gmail k baary m kch info chahye koi.help kryga
bhai mjy gmail k baary m kch info chahye koi.help kryga
ڈیئر ممبر
آپ کوکسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں۔
آپ اپنا سوال یا کام لکھ کر پوسٹ کر دیں۔
کوئی بھی ممبر اس کا جواب دے دے گا۔
اور ایک ہی ٹاپک پر بار بار نیا تھریڈ مت بنایئں۔
بلکہ اُسی تھریڈ میں اپنی بات جاری رکھیں جب تک آپ کا معاملہ حل نہیں ہوتا۔
ایک ہی ٹاپک پر دوبارہ بنایا گیا تھریڈ ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے۔
امید کی جاتی ہے کہ آپ کو اوپر بتائی گئی بات کی سمجھ آگئی ہوگی
اگر
مسلہ باقی نہیں رہا ہےتو بھی آگاہی دیں
شکریہ
yes ask please
okay. Ask me.
Bookmarks