arslananjum said:
اسلّام علیکم
میں اپنی ایک websit بنانا چاہتا ہوں اور اس سےپیسے کما نا چاہتا ہوں
تو اس لئے مجھے آپ کی مدد کی بوہت زیادہ ضرورت ہے
آپ مے سے جو ویب سائٹ ایکسپرٹ ہو اور آن لائن earning بھی جانتا ہو مہر بانی کر کے مجھے اپنا کنٹیکٹ نمبر پی ایم کر دیں
اگر کوئی بھائی اپبے اس بھائی کی مدد کرے گا تو مے ساری زندگی اس کا احسان مند رہو گا
آپ کے جواب کا منتظر رہو گا
اللّه حافظ
بھائی جان اِس کے لیے بہت صبر کی ضرورت ہوتی ہے۔
سب سے پہلے آپ اپنی ویب سائٹ تیارکریں گے اور پھر اُس پر روزانہ چند پوسٹس کریں گے کسی بھی موضوع پر اور سوشل میڈیا پر اس کی تشہیر کریں گے۔اگر آپ کے قارئین کو آپ کا بلاگ وغیرہ پسند آیا تو وہ اُسے روز پڑھیں گے اور آپ کے قارئین کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا۔
پھر آپ کسی ایڈ سروس جیسے گوگل ایڈسینس یا بِنگ ایڈز وغیرہ کے لیے اپلائی کریں گے۔منظور ہونے پر آپ کو ایڈ کوڈ ملے گا جسے اپنی ویب سائٹ پر پیسٹ کریں گے۔اس کوڈ کی جگہ پر ایڈز شو ہونگی اور آپ کی ویب سائٹ پر روزانہ وزٹ کی بنیاد پر اُس کا معاوضہ آپ کو ملے گا۔
اگر آپ واقعی طور پر ویب سائٹس کے بارے میں جانتے ہیں اورآپ کو لگتا ہے کہ آپ روزانہ قارئین اکٹھے کر سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے۔
کریںPMکسی بھی قسم کی مدد کے لیے مجھے
Bookmarks