koi method btao jis sy free website ya app bn jati ho.
koi method btao jis sy free website ya app bn jati ho.
آپ ورڈ پریس کے زریعے فری میں ویب سائٹ تیار کر سکتے ہیں
ورڈ پریس
کے بارے میں پڑھیں آپ کو آپ کے سارے سوالات کے جوابات مل جائیں گے
باقی آپ اس تھریڈ کو مکمل پڑھیں بہت کچھ جاننےکو ملے گا
http://www.itdunya.com/showthread.ph...ght=DigiSkills
اور آپ یہاں سے
ورڈ پرس
کو سیکھ بھی سکھیں گے
نیٹ پر بہت ساری ایسی سائٹس موجود ہیں جو فری ویب سائٹ بنا دیتی ہیں آپ کو کچھ نہیں کرناپڑتا گوگل پر سرچ کریں اپنی مرضی کی سائٹ پسند کرلیں اور بنوا لیں
Bookmarks