اسلام علیکم دوستوں ۔
امید ہے اپ سب خیریت سے ہونگے۔
کوئ بھائ میرا ھیلپ کرسکتا ہے کہ میں بغیر کسی تھرڈسافٹ وئیر کے کیسے اپنے لیپ ٹاپ کے ڈرائیو سی کا سپیس میں اضافہ کر سکو۔
شکریہ
اسلام علیکم دوستوں ۔
امید ہے اپ سب خیریت سے ہونگے۔
کوئ بھائ میرا ھیلپ کرسکتا ہے کہ میں بغیر کسی تھرڈسافٹ وئیر کے کیسے اپنے لیپ ٹاپ کے ڈرائیو سی کا سپیس میں اضافہ کر سکو۔
شکریہ
ڈیئر ممبر
آپ بغیر کسی سافٹویئر کے سی ڈرائیو کو نہیں بڑھا سکتے۔ آپ کو فارمیٹ کر کے ہی دوبارہ پارٹیشن بنانا ہوگی۔
البتہ آپ سی ڈرائیو سے سپیس نکال کر ڈی ڈرائیو کو بڑھا سکتے ہیں۔
کسی دوسرے سافٹویئر سے سی ڈرائیو کی سپیس کیسے بڑھائی جاتی ہے اس کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...31748%3B/page2
شکریہ
Bookmarks