[SIZE=6]ر میرا فس بک کا پاس ورڈ بھول گیا ہوں میری مدد کریں اکاؤنٹ میں نے نمبر سے بنایا تھا اب نمبر بھی شائع نہیں ھوتا میری مدد کریں/SIZE]
[SIZE=6]ر میرا فس بک کا پاس ورڈ بھول گیا ہوں میری مدد کریں اکاؤنٹ میں نے نمبر سے بنایا تھا اب نمبر بھی شائع نہیں ھوتا میری مدد کریں/SIZE]
Number bhi shaya nh huta say kia murad? Kia removed kiya tha ? Forgot password try kiya hai?
فیس بک آپ کے آپ کا ای میل ایڈرس مانگے گا
وہ دے دیں اس ایڈرس پر آپ کو کوڈ بھیج دیا جائے گا
اس کے علاوہ سیل فون کا پورا نمبر شو نہیں کرے گا
سیل نمبر کا کچھ حصہ شو کرے گا جو آپ نے وہاں داخل کیا تھا
اس نمبر کو نوٹ کریں اور اُس نمبر پر کوڈ منگوالیں
اکاونٹ اوپن ہو جائےگا
اگر
فیس بک والوں نے خود بند کیا ہے تو وجہ ای میل پر آئی ہوگی
آج کل وہ ہزاروں کے حساب سے اکاونٹ بند کر رہے ہیں
دیکھنے میں آیا ہے کہ زیادہ پاکستانیوں کے ہی ہیں۔
select forgot password
fb id lagao
Bookmarks