Haseeb Alamgir said:
اس بات کا مطلب؟ استاد تو استاد ہی ہوتا ہے
مسائل توشاگردوں کے لئےہوتےہیں
کہ زرہ بھی پہاڑ لگتا ہے
جیسے استاد کو گنتی آتی ہے اور شاگرد کو نہیں
دیکھو
ہم سیدھی گنتی کی بات کر رہے ہیں
ہاہاہاہا
ہی ہی ہی
بلکل صحیح فرما رہے آپ جناب
لیکن جب تک شاگرد استاد کو اپنا
سبق سنائے گا نہیں استاد بھی
آگے پڑھنے کو نہیں دے گا۔۔۔
جہاں استاد کے فرائض ہیں
وہاں شاگرد کے بھی۔۔۔۔۔
اک دفعہ بنا کر دیکھیں جہاں مسلئہ ہو۔
بلا ججک پوچھیں
Bookmarks