السلام علیکم۔۔۔گوگل میں یہ لکھ کر ویب سائٹس سرچ کریں
عزیز طلبا و طالبات اگرآپ جماعت نہم میں ہیں تو تیار ہوجائیں آپ کے بقیہ پیپرز عنقریب شروع ہونے والے ہیں۔ اور اگر ابھی بھی آپ کی تیاری نہیں ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ میں آپ کے ساتھ دو ایسی ویب سائٹس شیئر کرنے والا ہوں جس پر بہت ہی آسان نوٹس اپلوڈ کیے گئے ہیں۔ ان نوٹس کی مدد سے آپ ایک ماہ میں جماعت نہم کی تیاری آسانی سے کر سکتے ہیں۔ یہ ویب سائٹس درج ذیل ہیں۔
homeofedu
Bookmarks