links are not working help me
links are not working help me
جو لنک دیا جاتا ہے جس فائل کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے جب اس لنک سے فائل ڈلیٹ کر دی جائے یا کسی وجہ سے اس کو کسی دوسرے سرور پر موو کر دیا جائے تو پھر وہ لنک ڈس ایبل ہو جاتا ہے یعنی فائل ڈاونلوڈ نہیں کر سکتا اس لیے لنک نوٹ ورکنگ ہو جاتا ہے
Bookmarks