السلام عليكم
کیا میں ISO file
کو ایکسٹریکٹ کر کے اس میں سیٹ اپ سے ونڈو انسٹال کر سکتا ہوں امید ہے کہ جو دوست اس کے متعلق معلومات رکھتے ہیں مجھے مشورہ دے گے
السلام عليكم
کیا میں ISO file
کو ایکسٹریکٹ کر کے اس میں سیٹ اپ سے ونڈو انسٹال کر سکتا ہوں امید ہے کہ جو دوست اس کے متعلق معلومات رکھتے ہیں مجھے مشورہ دے گے
اس تھریڈ کو بند کر دیں شاید کسی کو پتہ نہیں ہے
آئی ایس او کو ایکسٹریکٹ کر کے اس کے سیٹ اپ سے ونڈو انسٹال کر سکتے ہیں
شکریہ بھائی میں نےایسے ہی کیا تھا مگر انسٹالیشن شروع ہو نے کے بعد ایک فاٰیل مسنگ کا ایرر آگیا
Dost ajj kal naye laptop me CD, DVd Room nehi hota ya kisi desktop pc ka dvd room kharab ho to
he to usb kay zariye window karna palta h
us kay lye app ko kisi torrent website se ISO file downloald kar 16gb usb format kar ka ek software kay zariye wo iso file ko usb ko bootable karna he us kay lye sub se best Power ISO ek software he us kay zariye app ISO file bhe bana saktey ho aur usb ko bhe bootable bana saktey ho
شکریہ برادر میں نے یو ایس بی میں
Iso file ko usb main boot able bana lea hai
آپ کا شکریہ
Bookmarks