malateef said:
ڈیئرحسیب۔۔ شکریہ آپ کے کمنٹ کا۔جتنی آسانی سے آپ نے بتایا ہے گیم کی ایگزی فائل کی پراپرٹی تبدیل کرنے سے آپ اس کو وینڈوز-10 میں چلاسکتے ہیں۔ کیا آپ نے خود یہ تجربہ کیا ہے؟ یقینا نہیں کیا ہوگا۔ صرف اپنا کمنٹ دے دیا۔ دیکھیں ہر پروگرام یا گیم کی اپنی ریکائرمنٹ ہوتی ہیں ۔ پھر اس کے ڈسپلے کی پراپرٹیز ہوتی ہیں۔ لہذا آپ اس پروگرام سے مکمل استفادہ حاصل نہیں کرسکتے۔ چنانچہ اس سے مکمل استفادہ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ تھرڈ پارٹی سافٹویئر کا استعمال کریں۔ آپ دی گئی سکرین شارٹ میں رزلٹ دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے پروگرام کی پراپرٹیز تبدیل کی ہیں لیکن اس کے باوجود وینڈوز-10 اس کو ریکگنائز نہیں کررہی۔
بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی کو پڑھ کر
میں نے اس سوفٹ وئیر کو تو چیک نہیں کیا ہے
پر ایک دو گیمز ضرور چیک کیے تھے
اور وہ آسانی سے رن بھی ہوگئے تھے ونڈو 10 پر ڈوز بیس
اس لئے تحریر گزار نے اپنا تجربہ بھی شئیر کیا
باقی
شام کو پھر سے کوئی ڈوز بیس گیم ونڈو 10 پر چلا کر چیک کرونگا
اور اسکرین شارٹ آپ کے ساتھ شئیر کرلونگا
باقی
جس دوست کا دل چاہیے وہ ضرور ضرور آپ کی طرف سے شئیر کردہ تھرڈ پارٹی سوفٹ وئیر کو استعمال کرے
یہ سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے
اچھا ہے کہ ہم سب ہی اپنا اپنا تجربہ دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
تاکہ سب کو سیکھنے کا موقعہ ملے
آپ کی طرف سے مذید اچھے اچھے سوفٹ وئیر کے استعمالات کے بارے میں آگاہی کا انتظار رہے گا
Bookmarks