check this one.
https://folder-lock.en.softonic.com/...d?ex=MOB-615.2
السلام علیکم۔۔ آپ کونسی وینڈوز استعمال کررہے ہیں؟ اگر وینڈوز 10 ہے تو آپکو کسی اور سافٹویئر کی ضرورت نہیں ہے، اس میں فائل ایکسپلورر کو رائٹ کلک کرنے سے آپ فائل یا فولڈر کو لاک کرسکتے ہیں۔
بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ Winzip فولڈر لاک کرنے کیلئے
آپ مزید معلومات کیلئے اس ویب سائٹ کا وزٹ کرسکتے ہیں:
https://www.onmsft.com/how-to/how-to...-in-windows-10
کسی بھی فولڈر لاک کا استعمال کرنا درست نہیں ہے کیونکہ بعض ایسے سافٹ وئیر ہوتے ہیں جب آپ ان کا ان انسٹال کرتے ہیں تو پھر آپ کا ڈیٹا بھی خراب کردیتے ہیں اس لیے بہتر ہے کہ فولڈر ہائیڈنگ کا آپشن استعمال کر لیں
Bookmarks