السلام علیکم
یوٹیوب اَب سبسکرائبر کو ای میل نوٹس نہیں بھیجے گا
اخباری رپورٹ کے مطابق یوٹیوب نے آگاہی شئیرکی ہے کہ کسی چینل کی نئی ویڈیو ، کسی اعالن ، یا ردِ عمل کا جو ای میل نوٹس یوٹیوب کی طرف سے بھیجا جا تا ہے وہ اَب نہیں بھیجا جائے گا کیونکہ اُس کو صرف 0.1فیصد لوگ ہی پڑھتے ہیں ۔ اگر آپ کو ئنے اپ لوڈ ،لائیو اسٹریم اور ویڈیو پریمیئر کا ای میل نوٹس وصول کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو سبسکرپشن کے وقت ہی اس آپشن کو اختیار کرنا ہوگا۔
یوٹیوب نے کہا ہے کہ ان تبدیلیوں سے ان کی ایپ اور ویب سائٹ پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔
یوٹیوب نے تجرباتی طور پر اسے آزمایا ہے اورجب کئی صارفین کو ای میل نوٹس بھیجنا بند کر دیئے تو وہ بار بار اپ ڈیٹ کےلئے یو ٹیوب پر آنے لگے۔
Bookmarks