السلام علیکم۔ بھائیو۔۔ آپ کیلئے ایک نیا تھریڈ لے کر آیا ہوں،امید ہے کہ آپ پسند کریں گے۔
السلام علیکم۔ بھائیو۔۔ آپ کیلئے ایک نیا تھریڈ لے کر آیا ہوں،امید ہے کہ آپ پسند کریں گے۔
السلام علیکم۔ بھائیو آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ یہ سمارٹ واچ، سمارٹ فون کے طور پر بھی کام کرسکتی ہے کیونکہ یہ ای-سم ، وائی فائی، بلیوٹوتھ، فون سے لنک، کال اور میسیجز وغیرہ جیسے فیچرز کو سپورٹ کرتی ہے۔ اس میں موجود کئی ایک فیچر چونکہ میڈیکل شعبے سے تعلق رکھتے ہیں اس لیے میں نے اس کے ڈاکٹر ہونے کا ذکر کیا تھا۔ لیکن بہرحال اس کا تعلق سمارٹ فون فیملی سے ہے۔
سمارٹ واچ، سمارٹ فون کی طرح اب ہماری زندگی کا حصہ بن چکی ہے۔
والسلام
آپکی دعاوّں کا طالب: محمد عبداللطیف-جدہ
Last edited by Shaheen Latif; 2nd November 2020 at 12:13 PM.
وعلیکم السلام برادر
آپ نے بہت اچھے طریقے سے ہمارے ساتھ اسمارٹ واچ کے حوالے سے اپنا علم شئیر کیا
اچھا لگا جان کر
خوش رہیں
اور
پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ
Last edited by Shaheen Latif; 2nd November 2020 at 12:14 PM.
Bookmarks