بسم اللہ الرحمن الرحیم
دوستوں سب سے پہلے تو میں آپ کو آزادی کی ڈھیروں خوشیوں بھری مبارک باد پیش کرتا ہوں .
پاکستان : زندباد .
اسلام و علیکم
کیسے ہیں سب دوست امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
تو دوستوں آج میں ایک نیا اور بہترین تھریڈ لے کر حاضر ہوا ہوں
امید ہے آپ کو اچھا لگے گا .
تو آج میں آپ کو بتاؤ گا کے آپ کس طرح یوٹیوب کی تمام وڈیوز کسی بھی فارمٹ میں حاصل کر سکتے ہے .
دوستوں یہ بہت ایزی ہے
آپ کو کرنا یہ ہے
سٹیپ پر عمل کریں .
سب سے پہلے گوگل اون کریں .
گوگل میں یہ لکھے
Convert2mp3
اب سب سے پہلے والے کو پریس کریں
اب آپ کے سامنے اک ویب سائٹ آئے گی .
اب اگر آپ کے پاس وڈیو کا
url
موجود ہے تو پہلے باکس میں پیسٹ کریں اگر نہیں ہے تو نیچے والے باکس میں وڈیو سرچ کریں
جیسےمیں نے
Itdunya.com
سرچ کیا ہے .
اب اپنی پسند کی وڈیو کو
Convert
کریں .
اب اپنی پسند کی فارمٹ کو
Select
کریں .
جیسے مینے
3gp Select
کیا ہے .
اب وڈیو کو کنورٹ کریں .
آپ کی وڈیو تیار ہو رہی ہے
انتظار کریں .
اب وڈیو کو داؤنلوڈ کریں اور خوش رہیں .
تو دوستوں امید ہے آپ کو میری یہ تھریڈ اچھی لگی ہو گی .
اپنا خیال رکھیے گا
اللّه حافظ .
میری تمام تھریڈ وزٹ کریں
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks