السلام علیکم ۔
دوستو یہ ایک اینڈرائیڈ گیم ہے جس میں اپنے میتھس کے سوال کرنے ہوتے ہیں۔ ایپ تو ایسا ہے جیسے کہ بچوں کیلئے ہو۔ پر ہے بہت انٹرسٹنگ۔ شاید اپ مین زیافہ تر لوگوں نے اسے کھیلا ہو۔ پر ایسے بھی ہے جنہوں نے کھیلا نہیں ہے۔ اور نہ کھبی انہیں ائیڈیا ایا ہو تو یہ انہوں کیلئے ہے بلکہ سب کیلئے ہے۔ اگر پسند ائے تو چیک کرلے۔
Bookmarks