السلام علیکم
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا
جیون کا اک اور سنہرا سال گیا
تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی
ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
آج میں نئے سال کی خوشی میں آپ کے لیے چند یوزر رینک امیج بنا کر لایا ہوں
مجھے اُمید ہے کہ یہ بھی آپ سب کو پسند آئے گے آپنے آپنے رائے سے ضرور آگاہ کرنا
آپ سب کے لیے دعا گو رہوں گا ۔ ۔ ۔ شکریہ
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
Bookmarks