السلام علیکم۔
السلام علیکم۔
کیا بات ہے جی صبح اس کو تفصیلی پڑھ کر ریپلائی کرتے ہیں
very nice
Nyc
بہت ہی شاندار اور مفید ٹٹوریل ہمارے ساتھ شئیر کیا ہے
اور ہر سٹیپ عمدہ طریقے سے سمجھایا ہے
اس سے کافی دوست فایدہ اُٹھا سکتے ہیں
آپ کا بہت بہت شکریہ لطیف بھائی
السلام علیکم۔۔
کا نیا ورژن 7.40 دستیاب ہے۔ PC Remote
ڈاؤن کرنے کیلئے آپ اس لنک پر کلک کریں
Monect - Control Your PC From smart device or web browser
یہ بہت زبردست سافٹویئر ہے جس سے آپ اپنے کمپیوٹر کو ہر طرح سے کنٹرول کرسکتے ہیں اور اس کے ذریعے آپ اپنے پی سی کو آسانی سے شٹ ڈاؤن بھی کرسکتے ہیں۔
Nice sharing......well done.
السلام علیکم۔۔ سب بھائیوں کی وضاحت کیلیے ۔۔ آپ اپنے موبائل کو وائی فائی اور بلیو ٹوتھ کے علاوہ کیبل کے ذریعے بھی کنکٹ کرکے پی سی ریموٹ کو استعمال کرسکتے ہیں
Bookmarks