Expert plz direct print without cable kese hota hai plz guid me.
Printer hp laser jet mfp m227 fdw.
Expert plz direct print without cable kese hota hai plz guid me.
Printer hp laser jet mfp m227 fdw.
السلام علیکم۔ یہ بہت ہی آسان ہے۔ موبائل کیلئے ایک ایپ دستیاب ہے، اس کا نام ہے:-۔
HP Print Service Plugin
اس ایپ کو اپنے موبائل میں ڈاونلوڈ کریں اور اس کے ذریعے کسی بھی ایچ پی پرنٹر سے پرنٹ لے سکتے ہیں جس میں وائی فائی دستیاب ہو۔
اس کے علاوہ آپ "وائی فائی ڈائریکٹ" کے ذریعے بھی آپ پرنٹ کرسکتے ہیں۔اس پرنٹر میں یہ آپشن دستیاب ہے۔
اس کا لنک یہ ہے۔یہاں اس کی وڈیو بھی دستیاب ہے جس سے آپ کو مزید ہیلپ مل سکتی ہے۔
https://support.hp.com/ph-en/documen...0click%20Print.
کیا آپ کے پرنڑر میں وائی فائی ہے؟
Bookmarks