اسلام علیکم میرا نام محمد مشتاق ہے میں آئی ٹی کی اس دنیاں میں نیو ممبر ہوں امیدہے انشا اللہ آپ دوستوں سے بہت کچھ سیکھنے اور سیکھانے کا موقع ملے گا
پاکستان زندہ آباد۔
اسلام علیکم میرا نام محمد مشتاق ہے میں آئی ٹی کی اس دنیاں میں نیو ممبر ہوں امیدہے انشا اللہ آپ دوستوں سے بہت کچھ سیکھنے اور سیکھانے کا موقع ملے گا
پاکستان زندہ آباد۔
welcome on the forum.
Welcome to ITD
Thank you bro
وعلیکم السلام
محمد مشتاق کو آئی ٹی دنیا فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
بلکل اس فورم پر سیکھنے اور سیکھانے کے موقے ضرور ضرور ملے گے
آپ کی طرف سے ہوا کے جھونکے کا انتظار رہے گا
Thank you sir
- - - Updated - - -
Thank you
وعلیکم السلام۔
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
Most welcome dear brother
بہت شکریہ تمام دوستوں کا
Bookmarks