I am a medical student (3rd year mbbs). I will help regarding your biology questions.
I am a medical student (3rd year mbbs). I will help regarding your biology questions.
بہت ہی خوشی ہوئی ہے کہ آپ میڈیکل کے سٹوڈینٹس ہے
اور ایم بی بی ایس کررہے ہو۔ اللہ آپ کو ہمت دے کہ اس مشن کو پایہ تکمل تک
پہنچاسکوں ۔اس وقت آپ کو سخت محنت کی اشد ضرورت ہے خوب محنت کرو
اور آپنے ماں باپ کا نام روشن کرو ۔ ان کے اُمیدوں کا مرکز صرف آپ ہی ہے
باقی بیالوجی کے متعلق ہمیں کوئی سوال یا معلومات درکار ہونگے
تو ضرور آپ کی خدمات حاصل کریں
آپ کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks