بہت خوب اپنی پسند کی شاعری ڈیزائن کر کے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
بہت خوب اپنی پسند کی شاعری ڈیزائن کر کے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
بہت عمدہ ڈیزائن بنایا ہے
شئیر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
السلام علیکم۔ ماشاء اللہ اچھی شاعری آپ نے شیئر کی ہے۔ پیش کرنے کا انداز بھی اچھا ہے۔ لیکن میں یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں ہر چیز میں ہم غیر عورتوں کی تصویریں کیوں فٹ کرتے ہیں؟ ذرا مسلمان بن کر سوچیں۔۔ پلیز
بہت ہی خوبصورت ڈئیزائن کا اشتراک کیا ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks