[QUOTE=Haseeb Alamgir;5971398
[/QUOTE]
السلام علیکم۔ حسیب صاحب بہت شکریہ کہ آپ نے پائتھون لینگویج کا ہمارے ساتھ تعارف کروایا ہے۔ امید ہے کہ یہ تعارف ہمارے کئی پروگرامنگ میں دلچسپی رکھنے والے بھائیوں کو اپنی طرف راغب کرے گا۔ انشاء اللہ
وعلیکم اسلام
پا جی بہت ہی اچھا دھاگہ سٹارٹ کیا ہے ، اور بہت ساری معلومات شئیر کی ہے جن کا مجھے علم نہیں تھا
آپ کے اگلی کلاس کا انتظار رہے ہے
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
[QUOTE=Haseeb Alamgir;5971398][/QUOTE]
جزاك الله خير
يا
حبيب قلبي
This is Just a Painting !
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
Bookmarks