بہت شکریہ ریپلائی کرنےکا
میں نےابھی چیک کیا ہے وہی پیج اوپن ہو رہا ہے
جس کا اسکرین شارٹ دیا گیا ہے
بس تھوڑا نیچے کی جانب کرسر کو لے کر جانا ہوگا
https://www.anaconda.com/products/individual
اتنی محنت کرنے کا بھی بہت شکریہ
جزاک اللہ
یہ جو نیچے اسکرین نظر آرہی ہے اس میں سے ونڈو کو منتخب فرمائیں
بمعہ بٹ کے
جیسے ہی آپ کلک کریں گے تو ڈاؤن لوڈینگ شروع ہو جائے گی
میں نے ابھی ابھی چیک کیا ہے
پائتھن
کا کوئی بھی ورژن فری میں کوئی بھی اس جگہ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے
https://www.python.org/downloads/
This is Just a Painting !
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
میں تھریڈ وزٹ کرنے سے پہلے سوچ رہا تھا کہ تعارفی کلاس کے لئے دوسرے تھریڈ کی ضرورت کیوں پڑی لیکن جب تھریڈ وزٹ کر لیا تو سمجھ آگئی کے کیوں ضرورت پڑی
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
اس حوالے سے کلاس تھری بھی آسکتی تھی
پر
ہم نے سوچاکہ دوست کہیں گے کہ تعارفی کلاسس ہیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں ہیں تو
پائتھین
کا کیا حال ہوگا اس لئے مختصر کرتے کرتے بھی دو کلاسس بنانی پڑھیں
آپ کو یہ بات اچھی لگی تو یقینا باقی دوست کو بھی یہ بات جا ن کر اچھا لگا ہوگا
ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
Last edited by Haseeb Alamgir; 29th December 2021 at 10:23 AM. Reason: املا کی درستگی
Bookmarks