میں تیرے امتحانوں سے تھک گیا ہوں میرا صبر مَر گیاہے
رحم فرما یاربُ العزت میرا کشکول دُکھوں سے بھر کیاہے
میں تیرے امتحانوں سے تھک گیا ہوں میرا صبر مَر گیاہے
رحم فرما یاربُ العزت میرا کشکول دُکھوں سے بھر کیاہے
Very nice
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
بہت خوب جناب
امتحان سے پہلے امتحان ہوتا ہے
زندگی کا مدرسّہ ہے عجیب مدرسّہ
میں تیرے امتحانوں سے تھک گیا ہوں میرا صبر مَر گیاہے
رحم فرما یاربُ العزت میرا کشکول دُکھوں سے بھر گیاہے
بہت خوبصورت شعر
+
کیا کی جگہ گیا کر دیں دوسری لائن میں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Bookmarks