ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
-۔-۔-
جو ابجیٹ منتخب کیا گیا تھا تیرے طریقے میں اس میں تکیوں کا رنگ کیوں تبدیل نہیں ہوا؟
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
-۔-۔-
جو ابجیٹ منتخب کیا گیا تھا تیرے طریقے میں اس میں تکیوں کا رنگ کیوں تبدیل نہیں ہوا؟
Thanks for reply, I remember that you used hue/saturation, its mean hue/saturation NOT WORK on White colour.
قبلہ محترم ہمارے پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ جب ہم نے ایک ابجیکٹ منتخب کیا تو اُس میں صوفہ اور تکیے موجود تھے
سلیکشن میں دونوں چیزیں شامل تھیں
تو
hue/saturation
کا اثر صرف صوفے پر ہی کیوں ہوا
اس میں بُرا ماننے والی کون سی بات ہے
جو آپ نے یہ تحریر کیا
any way thanks
اگر ہماری وضاحت آپ کو اچھی نہیں لگی تو معذرت چاہتے ہیں
This is Just a Painting !
Bookmarks