ایک بہت ہی کام کی ٹپ ہے
گوگل انکل ہماری اسانی کے لئے گوگل ٹرانسلیٹر بھی ہمیں فراہم کرتے ہیں
http://translate.google.com/
اسکی اچھی بات یہ ہے کہ اسمیں ہم پورا پیرا گراف لکھ کر ٹرانسلیٹ کروا سکتے ہیں سکرین شاٹ دیکھئے
Attachment 349421
ہو سکتا بہت سے لوگ اس بارے میں پہلے سے جانتے ہوں پر جو نہیں جانتے انکے لیے بہت کام کی ٹپ ہے
اسکے ساتھ ساتھ ایک اور اچھی چیز یہ ہے کہ اگر ہم کوئی ویب سائٹ بناتے ہیں اسکو ہم 60 زبانوں میں ٹرانسلیٹ کروا سکتے ہیں
Attachment 349422
https://translate.google.com/manager/?hl=en
پہلے بھی شئر کیا جا چکا ہے تو معزرت
Bookmarks